النور کارگو سٹی کی ویب انگریزی زبان میں پڑھنے کے لیے یہاں پر کلک کریں

النور کارگو سٹی گوادر کا سب سے بڑا کمرشل منصوبہ

النور کارگو سٹی گوادر کو گوادر شہر کی سب سے بڑی کمرشل  
   
سکیم ہونے کا انفرادی اعزاز حاصل ہے۔ النور کارگو سٹی گوادر  
   
کو باقاعدہ طور پر ایک کمرشل منصوبے کے مطابق ڈیزائن کیا گیا  
   
ہے۔ النور گارگو سٹی گوادر ایر پورٹ اور گوادر سی پورٹ کے  
   
وسط میں واقع ہے۔ اس منصوبے کے سامنے ۲۰۵ فٹ چوڑی  
   
بلوچستان براڈ وے اور ۱۵۰ فٹ چوڑی کوسٹل ہائی وے گزرتی  
   
ہے۔  
   
دو انتہائی چوڑی اور مصروف ترین روڈز کا سنگم اور گوادر تمام  
   
اہم مقامات تک آسان رسائی کی وجہ سے یہ پراجیکٹ نہ صرف  
   
اندرون ِملک بلکہ بیرونِ ملک سرمایا کاروں کے لیے بھی یکساں  
   
اہمیت کا حامل ہے۔ اس کے علاوہ ایسٹ بے کا صرف ۱۵۰۰ یارڈز  
   

تک کا فاصلہ پورے پراجیکٹ کی دلکشی میں مزید اضافہ کرتا

 
   
ہے۔  
   

 

        مارکیٹنگ