النور کارگو سٹی کی ویب انگریزی زبان میں پڑھنے کے لیے یہاں پر کلک کریں

النور ماسٹر پلان کی خصوصیات

النور کارگو سٹی اب تک گوارد مین بنائی گئی سکیموں میں  
   
مندرجہ ذیل وجوہات کی بدولت منفرد منصوبہ ہے  
   
   
یہ تین اطراف سے بلوچستان براڈوے کوسٹل ہائی وے ، پورٹ روڈ 1
   
اور سر بندر مین اپروچ روڈ پر واقع ہے  
   
   
اسے بین الاقوامی معیار کے مطابق بنایا گیا ہے 2
   
   
النور کارگو سٹی میں موجود تمام مین روڈز١۵٠ اور ١٢٠ فٹ 3
   
چوڑے ہیں۔ یہ ہر طرح کی گاڑیوں کی آمدورفت میں سہولت کا  
   
باعث ہیں۔ یہ پاکستان کا واحد کمرشل پراجیکٹ ہے جو کہ بین  
   
الاقوامی معیار پر پوری اترتی ہے۔  
   
   
یہ سمندر سے صرف ٨٠٠ گز پر واقع ہے۔ 4
   
   
گوادر پورٹ سے قریب ترین جگہ پر واقع ہے۔ 5
   
   
النور کارگو سٹی نہ صرف گوادر کا سب سے بڑا کمرشل 6
   

پراجیکٹ ہے بلکہ کارگو سے متعلق اب تک پہلا پراجیکٹ ہے۔

 

 

        مارکیٹنگ