النور کارگو سٹی کی ویب انگریزی زبان میں پڑھنے کے لیے یہاں پر کلک کریں

النور حکمتِ عملی

ہم ایک ایسی تعمیر اور ترقی پر یقین کرتے ہیں جو دور حاضر اور  
   
مستقبل کی تمام ضروریات کے موافق ہو تاکہ سرمایہ کاری کے  
   
بدلے ایک روشن مستقبل کی ضامن کا حصول ممکن ہو سکے۔  
   
ہمارا مقصد صرف پلاٹس فروخت کرنا نہیں ہے بلکہ ایک ایسا  
   
شہر تعمیر کرنا ہے جو آنے والے لوگوں کے لیے ایک زندہ مثال  
   
  بن کر ابھرے اور ہماری نسلیں مستفید ہو سکیں۔  
   
   
النور کارگو سٹی ۔ گوادر کے نقشہ پر ایک ایسا شہر بن کر ابھر  
   
رہا ہے جہاں کاروباری سرگرمیوں کے لیے موزوں ترین ماحول اور  
   
جدید ترین سہولیات باہم میسر ہوں گی۔ النور کارگو سٹی کے ہر  
   
  بلاک میں بڑے منصوبوں کے لیے پلاٹس رکھے گئے ہیں جن کا  
   
 مقصد پورے شہر میں کاروباری سرگرمیوں میں خاطر خواہ  
   
اضافے کے ساتھ ساتھ ۲۴ گھنٹے زندگی کی تمام تر سہولیات کو  
   

  ایک جگہ اکٹھا کرنا ہے ۔

 

 

        مارکیٹنگ