النور کارگو سٹی کی ویب انگریزی زبان میں پڑھنے کے لیے یہاں پر کلک کریں

النور  معیار زندگی

گودر ایک بین الاقوامی شہر بن کر سامنے آ رہا ہے جہاں دنیا کی  
   
تمام قومیں اپنے کاروباری اور تفریحی مقاصد کے حصول کے لیے  
   
جمع ہوں گی۔ النور کارگو سٹی ایک مکمل شہر بن کر ابھرے گا  
   
جس میں بڑی بڑی کاروباری عمارتوں کے ساتھ ساتھ ایک  
   
زندگی کی تمام تر آریشوں اور آسائشوں کو بھی مد نظر رکھا  
   
گیا ہے۔ جدید ترین ٹیکنالوجیز اور بڑی بڑی عمارتیں اپنی جگہ  
   
اہم ہیں مگر ان کے لیے ہم سکون اور صحت پہ سمجھوتہ کیوں  
   
      کریں۔  
   
   
النور کارگو سٹی میں بڑے بڑے پبلک پارکس، سڑکوں کے دونوں  
   
طرف لمبی گرین بیلٹس، دلکش لینڈ سکیپنگ اور دیگر تفریحی  
   
مقامات کے حوالے سے خاص طور پر منصوبہ بندی کی گئی ہے  
   
 تاکہ کاروباری سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ صحت اور آرام کا  
   
حصول بھی یکساں طور پر ممکن ہو۔  

 

        مارکیٹنگ